الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے: الیکشن کمیشن

muhammad ali محمد علی بدھ 26 اگست 2015 18:22

الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے: الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 اگست 2015 ء) الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفوں کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفوں کی خبروں کے حوالے سے چیف الیکشن کمیشنر کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشنر نے الیکشن کمیشن کے ارکان کے استعفوں کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں