سینیٹ کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح (کل) ہو گا

بدھ 26 اگست 2015 22:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 اگست۔2015ء) سینیٹ کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح (کل) ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی نئی ویب سائٹ کا اجراء (کل) جمعرات کو ہو گا، چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی ویب سائٹ کا افتتاح کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں