اسلام آباد : قانون نافذ کرنے والے ادارے مسلسل حرکت میں، گیس کمپنی کے افراد زیر حراست، دیگر گرفتاریوں کے لیے چھاپے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 27 اگست 2015 14:10

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 اگست 2015 ء) : قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک میں کرپشن کرنے والے اداروں اور افسران کے خلاف خاصے سر گرم دکھائی دے رہے ہیں. قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گیس کمپنی کے جنرل مینجر پلاننگ اینڈکنسٹرکشن کامران ناجی کو حراست میں لے لیا گیا۔

(جاری ہے)

جبکہ گیس کمپنی کے دیگر افسران کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ جس کے تحت آئندہ دنوں میں مزید گرفتاریوں کے بھی امکان ہیں.

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں