آل پاکستان سینئر اینڈ جونیئر گرلز تھرو بال اکتوبر میں کھیلی جائے گی

جمعرات 27 اگست 2015 15:15

آل پاکستان سینئر اینڈ جونیئر گرلز تھرو بال اکتوبر میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد ۔ 27 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے زیراہتمام آل پاکستان سینئر اینڈ جونیئر تھرو بال چیمپئن شپ اکتوبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری مقبول آرائیں نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر کے سکولز اور کالجز کی ٹیمیں بھی شرکت کر سکتی ہیں۔ سکولز اور کالجز کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں رجسٹرڈ کرانے کی خواہش رکھنے والے آرگنائزر فون نمبر 0331-5388841 (رانا تنویر) اور 0321-3077577 (مقبول آرائیں) پر رابطہ کرکے اپنی ، اپنی ٹیمیں کا اندراج کرا سکتے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں