` شیخ رشید کونسلر نہیں بن سکتا ، سعد رفیق کے خلاف انتخابات میں کیا مقابلہ کرے گا ، عابد شیر علی ن `

جمعرات 27 اگست 2015 22:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اگست۔2015ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ شیخ رشید کونسلر نہیں بن سکتا ، خواجہ سعد رفیق کے خلاف انتخابات میں کیا مقابلہ کرے گا ، شیخ رشید کے ایک نجی ٹی وی کے انٹرویو کے دوران خواجہ سعد رفیق کو مقابلے کا چیلنج دینے کے بعد عابد شیر علی نے نجی ٹی وی پر اپنے پیغام میں کہا کہ شیخ رشید کونسرل تک نہیں بن سکتا تو اتنے بڑے حلقے میں خواجہ سعد رفیق کا مقابلہ کیسے کرے گا

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں