اسلام آباد :بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 10:55

اسلام آباد :بلدیاتی انتخابات ، الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب کے انعقاد کے لیے الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کر دیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نےاعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 30 نومبر کو ہوں گے تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کا تفصیلی شیڈول بھی آج ہی جاری کیے جانے کا امکان ہے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں