اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی جانبداری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 28 اگست 2015 11:02

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی جانبداری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی چئیر مین  عمران خان

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 اگست 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانبداری کی شدید مذمت کرتے ہیں .

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جسٹس کاظم ملک اور رانا زاہد کے کنٹریکٹ مین توسیع نہ کرنا الیکشن کمیشن کی جانبداری کو ظاہر کرتا ہے. عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ سب دونوں ججوں کے حکومت کے خلاف فیصلے دینے پر کیا جا رہا ہے. کاظم ملک نے جب 30 فیصلے حکومت کے حق میں دئےتب کسی نے کچھ نہیں کہا. عمران خان نے مزید کہا کہ براہمداغ بگٹی کی مذاکرات کے لیے آمادگی فیڈریشن کے لیے ایک اچھی خبر ہے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں