احمد ندیم قاسمی کے 112غزلوں کا انتخاب شائع ہو گیا
جمعہ 28 اگست 2015 12:32
اسلام آباد ۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) نیشنل بُک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام نامورشاعر اورادیب احمد ندیم قاسمی کے 112غزلوں کا انتخاب شائع ہو گیا ہے۔ یہ انتخاب اُن کی بیٹی ڈاکٹر ناہید قاسمی نے کیا ہے۔
(جاری ہے)
انتخاب میں احمد ندیم قاسمی کے شعری مجموعوں جلال و جمال، شعلہٴ گل، دشتِ وفا، محیط، دوام، لوحِ خاک، بسیط اور آخری مجموعے”ارض و سما“ سے ان کی بہترین غزلیں شامل کی گئی ہیں۔
189صفحات کی اس کتاب کی قیمت 120روپے ہے جسے ریڈرز کلب کے ممبران صرف 54روپے میں حاصل کر سکتے ہیں۔ فلیپس پر فراق گور کھپوری، ڈاکٹر اختر حسین رائے پوری، ڈاکٹر عابد رضا بیدار اور جوش ملیح آبادی کی آراء درج ہیں۔ نیشنل بُک فاؤنڈیشن نے یہ کتاب بسلسلہ ندیم صدی شائع کر کے احمد ندیم قاسمی کو شایانِ شان خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کونسی جماعت کو کتنی پارلیمانی کمیٹیوں کی سربراہی ملے گی فارمولہ طے پاگیا
وزیراعظم نے گرین ٹرانس شپمنٹ ٹرمینل کی تعمیر کے لیے وزیر خزانہ کی زیر سربراہی بین الوزارتی کمیٹی تشکیل ..
لاپتہ سعودی خاتون دوست سمیت کراچی سے بازیاب
قومی اسمبلی کی پارلیمانی پریس گیلری سے صحافیوں کا واک آئوٹ
افغانستان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے فعال نقطہ نظر اور جامع حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے، انسٹی ٹیوٹ ..
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..
جیمز اینڈ جیولری کی پیداواری صلاحیت اور برآمدات کو بڑھانے کے لئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ہیں، ..
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
ایشیائی ترقیاتی بینک سال 2023 کی اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھیجی جانے والی پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم کے لئے ایک ہی قومی کیمپ ..
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے اے پی ایم ٹرمینلز کے سی ای او کی پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کے ہمراہ ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار