نوماد آرٹ گیلری میں تین ہنرمندوں کے فن پاروں کی نمائش 31 اگست سے شروع ہوگی

جمعہ 28 اگست 2015 12:35

اسلام آباد ۔ 28 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 اگست۔2015ء) نوماد آرٹ گیلری سید پور ویلج میں تین آرٹسٹوں ابرار احمد، ایس نجم الحسن کاظمی اور مسعود اے خان کے فن پاروں کی نمائش 31 اگست سے شروع ہوگی۔نمائش میں تینوں آرٹسٹوں کے ہاتھوں سے بنے بہترین فن پارے رکھے جائیں گے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں