ضمنی انتخاب لڑنے کے حوالے سے تحریک انصاف 2 حصوں میں تقسیم

muhammad ali محمد علی ہفتہ 29 اگست 2015 21:33

ضمنی انتخاب لڑنے کے حوالے سے تحریک انصاف 2 حصوں میں تقسیم

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اگست 2015 ء) ضمنی انتخاب لڑنے کے حوالے سے تحریک انصاف 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب لڑنے کے حوالے سے تحریک انصاف 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے۔

(جاری ہے)

پارٹی رہنما جہانگیر ترین، اسحاق خاکوانی اور فیصل جاوید خان ضمنی انتخاب لڑنے کے مخالف ہیں جبکہ شفقت محمود، چوہدری سرور اور اسد عمر ضمنی انتخاب لڑنے کی حمایت کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں