عمران خان این اے 122 میں علیم خان کو قربانی کا بکرا بنا کر بھاگ گئے ہیں: خواجہ آصف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 29 اگست 2015 22:09

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 اگست 2015 ء) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان این اے 122 میں علیم خان کو قربانی کا بکرا بنا کر بھاگ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں تحریک انصاف کے سربراہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان این اے 122 میں علیم خان کو قربانی کا بکرا بنا کر بھاگ گئے ہیں۔ عمران خان اس حلقے سے 3 بار ہارچکے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں