ایف آئی اے کی تجویز، سٹیٹ بینک نے یکم جنوری سے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے بائیو میٹرک شناخت لازمی قرار دیدی
اتوار 30 اگست 2015 13:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی تجویزپر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم جنوری 2016ء سے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے بائیو میٹرک شناخت لازمی قرار دیدی ہے تاکہ جعلی اکاؤنٹس کا سراغ لگایا جاسکے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق تمام بینکوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ نئے اکاؤنٹس کھولنے والوں سے ان کی انگلیوں کے نشانات حاصل کرینگے اور اس بائیو میٹرک چیکنگ کو اے ٹی ایم سے بھی منسلک کیا جائیگا تاکہ اے ٹی ایم کا بھی غلط استعمال نہ کیا جاسکے ۔
رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد دہشت گردوں اور شرپسندوں کو رقوم کی منتقلی بھی روکنا ہے جس کے بارے میں پاکستان پہلے ہی کئی عالمی سمجھوتوں پر دستخط کرچکا ہے۔ بینکنگ ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں موجودہ اکاؤنٹس ہولڈرز کی بھی بائیو میٹرک چیکنگ شروع کئے جانے کا امکان ہے ، سٹیٹ بینک اس مقصد کیلئے یکم جنوری سے قبل تمام بینکوں کو بائیو میٹرک مشینیں فراہم کریگا تاکہ نئے اکاؤنٹس ہولڈرز کی بائیو میٹرک چیکنگ کو یقینی بنایا جاسکے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جج صاحب نے کہا کہ اس عمر میں پرویز الٰہی پر اتناظلم ہورہا ہے ، قیصرہ الٰہی
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے 229 اہلکاروں کا مستقبل خطرے میں
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پروفیشنل ڈیولپمنٹ کے لئے مصنوعی ذہانت پر تین روزہ تربیتی ورکشاپ
وزارت قومی صحت کی طرف سے پولیو کے خاتمے کیلئے قومی ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کی جانب سے بین الاقوامی شراکت ..
عمرایوب کا ملک بھرمیں شدید بارشوں سے ہونے والی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ و افسوس کااظہار
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی ..
ارشد شریف قتل کیس، ن لیگ قیادت کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے 22 اے کی درخواست کا معاملہ
پاکستان فن لینڈ تعاون کے تحت ووکیشنل ٹیلنٹ بوسٹ پروگرام
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ ..
شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس کی سماعت
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور ارکان پارلیمنٹ سمیت مختلف ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر