سابق فاسٹ باؤلر شعیب اخترکا سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ محمد عامرکو مشورہ
عامر کو کرکٹ میں واپسی کیلئے ذہنی طور پر مضبوط ہونے کی ضرورت ہے،جس کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کریں،شعیب اختر
اتوار 30 اگست 2015 13:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ کھلاڑی محمد عامر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
(جاری ہے)
ایک غیر ملکی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ عامر کو کرکٹ میں واپسی کے لئے ذہنی طور پر مضبوط ہونے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ عامر پر پابندی نہ لگتی تو وہ اب تک وکٹوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرچکا ہوتا محمد عامر نے پابندی سے سب کچھ نہیں کھویا وہ آگے بڑھے میں اسے سنجیدہ دیکھنا چاہتا ہوں عامر ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کرے اور اپنی صلاحیت کے مطابق بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے۔
انہوں نے کہا کہ محمد عامر نے بہت زیادہ غلط کیا تاہم اب انہیں اپنی صلاحیتوں کے مطابق کھیلان چاہئے ۔ محمد عامر کو قومی وقار واپس لانا ہوگا ورنہ قوم انہیں معاف نہیں کرے گی عامر کے پاس ابھی بھی مزید چھ سات سال کھیلنے کا وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ میں ملوث تینوں کھلاڑیوں کو یہ بوجھ اپنی ریٹائرمنٹ تک اٹھانا ہوگا تاہم ان تینوں کھلاڑیوں کو بھارت سے ورلڈ کپ لانے کی صورت یا اپنی صلاحیت کے مطابق بہترین کارکردگی دکھاکر معافی کا اظہار کرنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار