ذہنی دباؤ موت کی دوسری سب سے بڑی وجہ بن سکتا ہے ، ماہرین نفسیات

اتوار 30 اگست 2015 13:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اگست۔2015ء) ممتاز ماہرین نفسیات نے کہا ہے کہ 2020 تک ذہنی دباؤ موت کی دوسری سب سے بڑی وجہ بن سکتا ہے ۔

(جاری ہے)

عام طور پر تھوڑا بہت ذہنی دباؤ سب کو ہوتا ہے کبھی وہ ہماری کارکردگی کو اچھا کر دیتا ہے لیکن جب یہ بیماری کی شکل اختیار کر لیتا ہے تو پھر کارکردگی خراب ہو جاتی ہے ۔ دل کا بوجھ ہلکا کرنا اپنے اندر خود ایک علاج ہے ذہنی دباؤ کی علامات برقرار رہیں تو فوری طور پر معالج سے رجوع کرنا چاہئے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں