افغانستان میں ہونے والی کاروائیوں میں اندرونی عناصر ملوث ہیں، افغانستان میں امن وامان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا حل چاہتے ہیں،پاکستان کے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ،امریکی مشیر سے کویلیشن سپورٹ فنڈ کے تعطل پر نظر ثانی کیلئے بات کی ہے ،بھارت نے شرط عائد کرکے پاکستان سے مذاکرات منسوخ کیے، پاکستان تمام مسائل کوبات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے ،مسئلہ کشمیر بنیادی مسئلہ ہے ،سوزن رائس کو بتایا پاک بھارت ڈی جی ایم او،بی ایس ایف سطح پرعنقریب بات ہو گی،وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیزکا نجی ٹی وی کو انٹرویو
اتوار 30 اگست 2015 23:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30اگست۔2015ء) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہونے والی کاروائیوں میں اندرونی عناصر ملوث ہیں، افغانستان میں امن وامان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا حل چاہتے ہیں،پاکستان کے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں ،امریکی مشیر سے کویلیشن سپورٹ فنڈ کے تعطل پر نظر ثانی کیلئے بات کی ہے ،بھارت نے شرط عائد کرکے پاکستان سے مذاکرات منسوخ کیے، پاکستان تمام مسائل کوبات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے ،مسئلہ کشمیر بنیادی مسئلہ ہے ،سوزن رائس کو بتایا پاک بھارت ڈی جی ایم او،بی ایس ایف سطح پرعنقریب بات ہو گی۔
اتوار کو ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انھوں نے کہاکہ کو ایلیشن سپورٹ فنڈ کے تعطل پر نظر ثانی کیلیے امریکی مشیر سے بات کی افغانستان پرپالیسی سے بڑھ کرکثیرالجہتی پاک امریکاڈائیلاگ کی ضرورت پرزوردیاگیا۔(جاری ہے)
سرتاج عزیز نے کہاکہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری آئی ،6 سطح پر ڈائیلاگ بحال ہوئے،پاکستان کے امریکہ کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔انھوں نے کہاکہ افغانستان میں طالبان کی لیڈر شپ کا مسئلہ حل ہونے کا انتظار ہے،افغانستان سے مذاکرات کی بحالی کا انحصار 2نکات پر ہے ۔
سرتاج عزیز نے کہاکہ افغانستان میں امن وامان کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا حل چاہتے ہیں،افغانستان میں ہونے والی کاروائیوں میں اندرونی عناصر ملوث ہیں۔انھوں نے کہاکہ امریکی سلامتی کی مشیر نے صدر اوباما کے ویژن پر پریز ینٹیشن بھی دی ،سوزن رائس کو بتایا پاک بھارت ڈی جی ایم او،بی ایس ایف سطح پرعنقریب بات ہو گی،بھارت نے شرط عائد کرکے پاکستان سے مذاکرات منسوخ کیے۔انھوں نے کہاکہ پاکستان تمام مسائل کوبات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے ،مسئلہ کشمیر بنیادی مسئلہ ہے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار