سٹیج ڈرامہ ’اِس دیئے کو جلنے دو‘ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا
پیر 31 اگست 2015 14:40
اسلام آباد ۔ 31 اگست (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اگست۔2015ء) رفیع پیرتھیٹرکی جانب سے ناروے ایمبیسی اورراولپنڈی آرٹس کونسل کے اشتراک سے سماجی مسائل پرمبنی سٹیج ڈرامہ ’اِس دیئے کو جلنے دو‘ لوگوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ڈرامہ کواعجازرضوی اورٹیپوسلطان نے تحریرکیا ہے اورہدایات بھی ٹیپوسلطان نے دی ہیں۔
(جاری ہے)
ڈرامے میں فاطمہ حسن،یاسمین حمیداورمنصورہ احمدکی شاعری کو پیش کیا گیا جبکہ فنکاروں میں اسلم شیخ، شجاعت حیدر، یُسریٰ انور،سعودبٹ، رابعہ، عبدالوکیل، جنت، فیروزبٹ، عُروہٰ حیات،احتشام اورعلی حیدرشامل ہیں۔
ڈرامہ کا مرکزی خیال اس طرح پیش کیا گیا ہے کہ ماں، بہن، بیٹی اوربیوی معاشرے کے وہ کردار ہیں جو روزمرہ زندگی میں مسلسل کٹھن مشقت کے باوجود وہ مقام و مرتبہ حاصل نہیں کرپاتیں جس کی وہ حقدارہوتی ہیں اوراس میں حصول علم میں رکاوٹ، صنفی تفریق، عدم تحفظ،فرسودہ رسم و رواج اورکچھ منجمند قوانین شامل ہیں۔اس موقع پرریذیڈنٹ ڈائریکٹرآرٹس کونسل وقاراحمدکا کہنا تھا کہ ڈرامہ کے ذریعے بہت اہم اوربامقصدپیغام دیا جا رہا ہے ٹیم مبارکبادکی مستحق ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی