اسلام آباد : پی ٹی آئی نے 4 ستمبر کو ڈی چوک پر جلسے کا فیصلہ کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 31 اگست 2015 17:11

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 31 اگست 2015 ء) : پی ٹی آئی نے 4 ستمبر کو ڈی چوک پر جلسے کا فیصلہ کر لیا ہے. جلسے میں الیکشن کمیشن کے خلاف دھرنے کی حکمت عملی پر بھی غور کیا جائے گا.

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے الیکشن کمیشن کے چاروں ممبران سے استعفوں کا مطالبہ کیا تھا. جبکہ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے بھی پی ٹی آئی کے اس موقف کی تائید کی ہے.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں