معروف صحافی نے حب الوطنی کا ڈھونگ رچانے والوں کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالی
سمیرا فقیرحسین منگل 1 ستمبر 2015 11:39
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء): پاکستان کے معروف صحافی رؤف کلاسرا نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حب الوطنی کا ڈھونگ رچانے والوں کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق پروگرام کے دوران بھارتی فلم ’فینٹم‘ کا موضوع زیر بحث تھا جس پر رؤف کلاسرا پھٹ پڑے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فلموں کو بین کرنے سے کیا ہوگا؟؟ انہوں نے کہا پاکستان میں حب ا لوطنی کا جذبہ بہت مشہور ہے اور یہ بکتا بھی ہے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کچھ لوگوں نے اپنے گرد ایک دائرہ بنا لیا ہے جو اس دائرے سے باہر نکلے گا وہ اسلام سے خارج بھی ہو سکتا ہے، را کا ایجنٹ بھی ہو سکتا ہے اور تو اور اس کی حب الوطنی پر اعتراضات بھی اُٹھائے جا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہ پاکستان میں اتنی خوفزدہ سوسائٹی بن چکی ہے جو دنیا کے کسی اور کونے میں دیکھنے کو نہیں ملتی انہوں نے غیر ملکی فلموں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی ہماری طرح تنگ نظر نہیں ہیں۔دوران شو انہوں نے حمزہ علی عباسی کو بھی بات کرنے کا موقع نہ دیتے ہوئے جھاڑتے ہوئے کہا کہ آپ کا حب الوطنی کا لیکچر ہم نے بہت سن لیا ہے۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
بجلی چوری اور بقایا جات کی ادائیگی کیلئے اراکین پارلیمنٹ کو اپنے اپنے حلقوں میں کردار ادا کرنا ہو گا، ..
انفارمیشن کے زیر تربیت افسران کے وفد کا پی آئی ڈی کا دورہ، وفد کو پی آئی ڈی کے کردار، فرائض اور کام کے ..
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ..
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
ریجنل ٹیکس آفس پشاور نے نان ڈیوٹی پیڈ/ نان ٹی ٹی ایس سگریٹس کی تاریخی کھیپ ضبط کرلی۔
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
لاپتا بلوچ طلبہ کیس،جو ادارے قانون سے ماورا کارروائی کرتے ہیں، ان کی ریگولیشن کیا ہی عدالت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند