وزیراعظم محمد نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ،اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال

منگل 1 ستمبر 2015 14:20

اسلام آباد ۔ یکم ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم اپریل۔2015ء) وزیراعظم محمد نوازشریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے منگل کویہاں وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات کے دوران اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورتحال بالخصوص افغانستان میں امن کے عمل کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں