سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کے سٹاف افسر کو گرفتار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 1 ستمبر 2015 22:51

سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کے سٹاف افسر کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم ستمبر 2015 ء) سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کے سٹاف افسر کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب بلوچستان اور نیب راولپنڈی نے مشترکہ کاروائی کرکے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے سابق وزیراعلی بلوچستان اسلم رئیسانی کے سٹاف افسر کو گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

عمران گچکی کے گھر سے 7 کلو سونا اور کئی اہم دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں