اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 2 ستمبر 2015 11:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 ستمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی. ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ایم کیو ایم کے استعفوں کی واپسی کے معاملے سے متعلق بھی غور کیا گیا.

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں