پلاننگ کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں خصوصی فورس کی تشکیل کے لئے 1.6 ارب روپے کی باضابطہ منظوری دے دی
بدھ 2 ستمبر 2015 15:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) وفاقی دارالحکومت کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے کے لئے پلاننگ کمیشن نے ایک خصوصی فورس کی تشکیل دینے کے لئے 1.6 ارب روپے کی باضابطہ منظوری دے دی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خصوصی فورس کے اخراجات کا اعلان پلاننگ کمیشن کے وزیر احسن اقبال کی صدارت میں ہوے میں اجلاس میں کیا گیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رواں سال جون میں پلاننگ کمیشن کے مذکورہ فورس کی تشکیل کے لئے وزارت داخلہ کو سمری ارسال کی گئی تھی جس میں 1.85 ارب روپے کی منظوری کی استدعا کی گئی تاہم اگست میں وزارت داخلہ نے سمری اس سفارش کے ساتھ واپس بھیج دی گئی کہ منصوبے پر لاگت کی رقم میں 50 فیصد کمی کی جائے ۔
مزید براں پلاننگ کمیشن کی مرکزی ترقیاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ طے کردہ رقم جلد پولیس کے حوالے کر دی جائے گی ۔ جس میں مکمل طور پر 21 کنال پر ہیڈکوارٹر کے قیام اسلحہ اور گاڑیوں کی خرید و فروخت کے لئے 530 ملین روپے بھی شامل ہیں ۔پلاننگ کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ خصوصی فورس کے اہلکاروں کی تنخواہیں وفاقی پولیس کے اہلکاروں کے برابر ہوں گی تاہم انہیں کچھ الاؤنس خصوصی فورس کی تنخواہ میں شامل ہوں گے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
پتا تو چلے ٹرائل میں کیا طریقہ کار اپنایا گیا سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیخلاف اپیل ..
پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق ..
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان