وزیر اطلاعات پرویز رشید کا معروف قانون دان عبدالحفیظ پیر زادہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
بدھ 2 ستمبر 2015 17:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ‘لاجسٹس اور انسانی حقوق سینیٹر پرویز رشید نے سابق وفاقی وزیر و معروف قانون دان عبدالحفیظ پیر زادہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
(جاری ہے)
بدھ کو جاری ایک بیان میں سینیٹر پرویز رشید نے مرحوم عبدالحفیظ پیرزادہ کی آئین کی بالا دستی ، جمہوریت کے استحکام اور سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے پارلیمنٹ میں شورشرابا کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تشخص مسخ کرنے ..
جنریشن ان لمیٹڈ منصوبہ پاکستان کے نوجوانوں کو جامع مدد فراہم کرنے کے ہمارے وژن کے مطابق ہے، وزیراعظم ..
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
ترکیہ کے چیف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کا جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ،آرمی چیف سے ملاقات
سینیٹ اجلاس پیر کی شام 5 بجے طلب کرلیا گیا
صدر مملکت آصف علی زرداری پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر وزیراعظم کی مبارکباد،سپیکرچیمبر میں ہائی ..
وزیر اعظم سے یونیسیف کے وفد کی ملاقات،پرائم منسٹر یوتھ پروگرام اور یونیسیف کے درمیان اظہار دلچسپی کی ..
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 22 اپریل کو طلب کر لیا
صدر مملکت آصف علی زرداری کا پارلیمنٹ ہائوس پہنچنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے استقبال کیا
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی ..
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت بجلی شعبے کے حوالے سے اقدامات کے جائزے پر اعلی سطحی اجلاس کا دوسرا دور، بجلی کے ترسیلی نظام پر بریفنگ
-
سیاسی قیادت، اداروں، سول سوسائٹی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں پر پورا اعتماد ہے،درپیش چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں ، صدر زرداری
-
پاکستان کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل ، اسرائیلی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر نسل کشی پر گہری تشویش ہے، آصف علی زر داری
-
بھارت 5 اگست 2019 اور اس کے بعد لیے گئے تمام غیر قانونی اقدامات واپس لے ، آصف زر داری
-
چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سمیت مشترکہ اہداف کے فروغ کیلئے چین کے ساتھ کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت
-
صدر کا مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر دوست ممالک بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، چین، ترکی اور قطر کا شکریہ
-
دہشتگردی کا عفریت پھر اپنا گھناؤنا سر اٹھا رہا ہے، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع ہے ، صدر زر داری
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی