کاروباری و ملازمت پیشہ افراد کو ایف بی آر کے نام پر جعلی آن لائن نوٹسز ملنے کا سلسلہ بڑھ گیا
جمعرات 3 ستمبر 2015 15:07
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) کاروباری و ملازمت پیشہ افراد کو ایف بی آر کے نام پر جعلی آن لائن نوٹسز ملنے کا سلسلہ بجائے کم ہونے کے بڑھ گیا، نوسر بازوں کو خفیہ معلومات فراہم کرنے پر متعدد لوگوں کے بینک اکاؤنٹ خالی ہو گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کے نام پر جعلی ای میل ایڈریس سے کاروباری و ملازمت پیشہ افراد کو آن لائن ٹیکس نوٹس ملنے کا سلسلہ گزشتہ چند ہفتے سے جاری ہے جبکہ اس کی روک تھام کیلئے ایف بی آر کی حفاظتی تدابیر بھی ناکام ہو چکی ہیں۔
واضح رہے کہ ان ٹیکس نوٹسز کے ذریعے ایف بی آر کا نام استعمال کرتے ہوئے ٹیکس دہندگان سے آمدنی اور بینک اکاؤنٹس بارے معلومات طلب کی جاتی ہیں جبکہ اکاؤنٹ نمبر اور پاس ورڈ بتانے والے درجنوں لوگوں کے اکاؤنٹ خالی ہو چکے ہیں اور ان کی کروڑوں روپے کی جمع پونجی لٹ گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان گرین لیگیسی انیشیٹو کو فروغ دینے کے لئے تعاون اور مل کر کام کرنے کے لئے تیارہے، رومینہ خورشید ..
خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار، پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں بیشتر ..
پاکستان ترکیہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کے فروغ اور تجارتی شراکت داری کی مزید مضبوطی کا خواہاں ہے، وزیراعظم ..
آئیسکونے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
وزیر اعظم شہباز شریف اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کثیر جہتی ..
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ ..
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
سوات، چترال اور خیبر میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری
ہم نے زمینی حقائق کے مطابق بلوچستان میں کام کرنا ہے ،نوابزادہ جمال خان رئیسانی
21 اپریل کے ضمنی انتخابات کیلئے انتخابی سرگرمیاں جمعہ کو رات 12 بجے ختم ہوجائیں گی ،قانون کی خلاف ورزی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے