وزیراعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی ملاقات ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر مشاورت
جمعرات 3 ستمبر 2015 15:28
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ملاقات کی، جس میں ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر مشاورت کی گئی، وزیرخزانہ نے وزیراعظم کو ایم کیو ایم سے مذاکرات میں ڈیڈ لاک اور متحدہ کی شرائط سے آگاہ کیا، وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے استعفوں کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو فعال کرنے کی ہدایت کر دی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہرگھرمیں ایک آدھ لاڈلہ ہوتا ہے، اکبر ایس بابرکا سانحہ 9 مئی پر دلچسپ تذکر
سابق رکن قومی اسمبلی کنول شوزب نے بیرون ملک سفر پر پابندی کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
گندم سکینڈل پر میڈیا کا کردار غیر ذمہ دارانہ ہے، سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل
اٹارنی جنرل نے زیر التوا ٹیکس مقدمات کی تجاویزچیئرمین ایف بی آرکوبھجوا دیں
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے سانحہ9 مئی کو سیاہ ترین دن قرار دیدیا
9 مئی کو پاکستان کے اندر ایک سیاہ دن تھا،اراکین قومی اسمبلی
سانحہ 9 مئی ایک سال مکمل، کل بھی پاکستان کی عوام کے دل پر لگے زخم تازہ ہیں
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
وفاقی وزرا ء کی سانحہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈاور سہولت کاروں کو سزائیں نہ ہونے پر اظہار تشویش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
-
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزرا ء کی سانحہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈاور سہولت کاروں کو سزائیں نہ ہونے پر اظہار تشویش
-
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی: عظمیٰ بخاری
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے