ملک میں جاری بجلی کی کمی کے بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت نے صارفین کو شمسی بجلی کی فروخت کی اجازت دے دی
محمد علی جمعرات 3 ستمبر 2015 21:54
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 ستمبر 2015 ء) ملک میں جاری بجلی کی کمی کے بحران پر قابو پانے کیلئے حکومت نے صارفین کو شمسی بجلی کی فروخت کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے گھریلو صارفین کو شمسی بجلی فروخت کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔
(جاری ہے)
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیٹ میٹرنگ کا ایسا سسٹم نافذ کردیا گیا ہے جس سے گھریلو صارفین دن کے اوقات میں شمسی بجلی تقسیم کار کمپنی کو فروخت کرسکیں گے جبکہ رات کے اوقات میں گھریلو صارفین واپڈا کی بجلی استعمال کرسکیں گے۔
ایک ماہ میں اگر صارف نے زیادہ بجلی فروخت کی تو تقسیم کار کمپنی اسے ادائیگی کرے گی اور اگر صارف نے واپڈا کی بجلی زیادہ استعمال کی تو اس کے بل میں فروخت کردہ بجلی کا ریلیف فراہم کردیا جائے گا۔ ماہرین کی جانب سے حکومت کے اس اقدام سے صارفین کی اوور بلنگ کی شکایت ختم ہونے اور ملک میں لوڈشیڈنگ کا مسئلے کے حل کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈائریکٹر ایکسائز راولپنڈی کی ہدایات پر نادہندگان کے خلاف کریک ڈائو ن کا آغازکر دیاگیا
ڈی آئی خان میں شہید ہونے والے پانچ کسٹمز اہلکاروں کی یاد میں ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں تعزیتی ریفرنس کا ..
این ایچ اے حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب میں اپنے روڈ نیٹ ورک کو ٹریفک کے لئےفعال رکھنے کے لئے تمام ..
قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے حوالے سے سرکلر جاری
رواں سال گرمی معمول سے زائد نہیں ہوگی، زائد بارشیں متوقع ہیں، سردارسرفراز
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہونگے
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف ..
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل مروت کا نام سامنے آگیا
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان عوامی رابطوں کو مزید فروغ دینے کے لیے روڈ اور ریل ٹرانسپورٹ کو بڑھانے کی ..
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے اٹلی کی سفیر ماریلینا ارمیلن کی ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
-
وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے‘ وزیرمملکت شیزا فاطمہ خواجہ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں