وزیر اعظم سے پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ کی ملاقات ٗ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 4 ستمبر 2015 17:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 ستمبر۔2015ء)وزیراعظم محمد نواز شریف سے پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل (ر) محمد آصف سندھیلہ نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وہ کچھ دیر وزیراعظم کے ہمراہ رہے اور ان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں