ایم ڈی سوئی ناردرن گیس عارف حمید کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 ستمبر 2015 20:55

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 5 ستمبر 2015 ء) ایم ڈی سوئی ناردرن گیس عارف حمید کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مینیجنگ ڈائریکٹر سوئی ناردرن گیس عارف حمید اپنے عہدے سے برطرف کردیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

عارف حمید کی جگہ عظمی عادل کو ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کے عہدے پر فائز کردیا گیا ہے۔ عارف حمید کو وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ان کے عہدے سے برطرف کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں