پاکستان ہانگ کانگ میں ہونے والی ایشین ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ شرکت کرے گا
اتوار 6 ستمبر 2015 12:32
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) پاکستان ہانگ کانگ میں ہونے والی ایشین ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ شرکت کرے گا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپین شپ رواں سال 12 دسمبر سے ہانگ کانگ میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان سمیت تھائی لینڈ، برونائی، جاپان، کوریا، تائیوان، ملائیشیا، سنگاپور، ہانگ کانگ، مالدیپ، بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ایونٹ کی تیاری کیلئے خواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ یکم اکتوبر سے کراچی میں شروع ہوگا جس میں 18 نامور کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش 24 اپریل کو منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں 23 اپریل کو عالمی یومِ کتاب منایا جائے گا
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
انسداد منشیات فورس کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ، 9 کارروائیوں میں 39 کلو منشیات برآمد ، 7 ملزمان ..
بجلی چوری روکنے کے اقدامات ،وزیر توانائی نے علی امین گنڈا پور سے ملاقات کا وقت مانگ لیا
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
سی پیک کے دوسرے مرحلہ میں تیزی لانے میں پرعزم ہیں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے نئے معاہدے کیلئے پاکستان ..
کاروباری مرکز بلیو ایریا کے پٹرول پمپ کے سامنے آئل ٹینکر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں