خواتین مردوں کے مقابلے میں کم گپی اور مزاحیہ ہوتی ہیں؛رپورٹ

اتوار 6 ستمبر 2015 16:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 ستمبر۔2015ء) ایک غیر ملکی ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں کم گپی اور مزاحیہ ہوتی ہیں اور خود مزاحیہ ہونے کے بجائے اپنے خاوند اور دوستوں کومزاحیہ انداز میں دیکھنے کی خواہش رکھتی ہیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق غیر ملکی ادارے نے دنیا بھر کی 10 ہزار سے زائد خواتین کا سروے کیا گیا اور ان میں حس مزاح جاننے کی کوشش کی گئی تو پتہ چلا کہ زیادہ تر خواتین خود مزاحیہ بننے کی بجائے دوسروں میں حس مزاح ڈھونڈتی ہیں

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں