غازی عبدالرشید قتل کیس ، قائم مقام سیشن جج کامران بشارت مفتی نے سننے سے معذرت کر لی

پیر 7 ستمبر 2015 15:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت قائم مقام سیشن جج کامران بشارت مفتی نے سننے سے معذرت کر لی ۔ مقدمہ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محمد عطاء ربانی کی عدالت کو بھجوا دیا ۔

(جاری ہے)

مقدمے کی اگلی سماعت 15 ستمبر کو ہو گی ۔ گزشتہ روز لال مسجد مشرف کیس میں لال مسجد کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور جج نے کیس سننے سے معذرت کرتے ہوئے کیس کو دوسری عدالت میں منتقل کر دیا۔ کیس کی اگلی سماعت 15 ستمبر کو محمد عطا ربانی کی عدالت میں ہو گی -

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں