کلر دوبیرن روڈکا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے

پیر 7 ستمبر 2015 15:07

کلر سیداں ۔ 7 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثا رعلی خان کی سفا رش پر تعمیر ہو نے والی کلر دوبیرن روڈکے تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے۔

(جاری ہے)

روڈ پر تا رکول ڈالنے کام کلر سیداں بائی باس سے شروع ہوا اور سروہا کی حدود کے آغاز تک سڑک کی تعمیر مکمل ہو گئی ہے۔ یا در ہے کہ سڑک کی تعمیر کے لیے فنڈز کا اجرا وفا قی وزیر داخلہ چوہدری نثا رعلی خان کی سفا رش پر ہوا اور سڑک کی تعمیر کے لیے 16 کروڑ روپے کی گرانٹ رکھی گئی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں