سپریم کورٹ اردو کو قومی زبان کے طور پر رائج کرنے کے کیس کا فیصلہ کل سنائے گی

پیر 7 ستمبر 2015 16:31

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء ) سپریم کورٹ اردو کو قومی زبان کے طور پر رائج کرنے کے کیس کا فیصلہ کل منگل کو سنائے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اردو کو قومی زبان کے طور پر رائج کرنے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ہے ، کیس کا فیصلہ کل منگل کو سنائے جانے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں