سیلاب کے نقصانات سے بچنے کے لیے مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنایا جائے،صدرممنون حسین
احتیاطی اقدامات کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان قریبی رابطہ قائم رکھا جائے وفاقی وزارت پانی و بجلی کی جانب سے سیلاب سے بچاؤ کے لیے مجوزہ، مستقل و طویل مدت منصوبوں پر بریفنگ
پیر 7 ستمبر 2015 18:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے ہدایت کی ہے کہ سیلاب کے نقصانات سے بچنے کے لیے مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنایا جائے اور اس سلسلے میں احتیاطی اقدامات کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان قریبی رابطہ قائم رکھا جائے۔ صدر مملکت ممنون حسین کو وفاقی وزارت پانی و بجلی کی جانب سے سیلاب سے بچاؤ کے لیے مجوزہ، مستقل و طویل مدت منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
صدر مملکت نے سیلاب کی وجہ سے قیمتی جان و مال کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا اور سیلاب کے نقصانات پر قابو پانے کے لیے بروقت اور ادارہ جاتی اقدامات پر زور دیا۔صدر مملکت نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی کہ وہ سیلاب کے نقصانات سے بچنے کے لیے ٹھوس منصوبے بنائیں۔(جاری ہے)
انھوں نے سیلاب و بارشوں کی وجہ سے سیلابی صورتحال سے نمٹنے اور ا?بادیوں سے پانی کے نکاس کے لیے مؤثر منصوبے بنانے کی ہدایت کی۔
صدر مملکت نے لیفٹ بنک ا?وٹ فال ڈرینج اور رائٹ بنک ا?وٹ بال ڈرینج سے سندھ میں ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے بھی منصوبے بنانے کی ہدایت کی۔ صدر مملکت نے اس امر پر اطیمنان کا اظہار کیا کہ وفاقی فلڈ کمیشن میں تجربہ کار ماہرین کام کررہے ہیں۔ اس موقع پر وفاقی سیکرٹری پانی و بجلی اور وفاقی فلڈ کمیشن کے سربراہ سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے ..
ملک کے اہم اقتصادی اشاریے معیشت میں بہتری کی عکاسی کررہے ہیں،امیدہے موڈیز جلد ملک کی کریڈٹ ریٹنگ میں ..
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال کی بطور ایڈیشنل ..
صدر مملکت آصف علی زرداری کی قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس اشتیاق ابراہیم کو پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ..
صدر مملکت کی جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ قائم مقام چیف جسٹس ہائی کورٹ بلوچستان کو مذکورہ عدالت کا چیف جسٹس ..
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت