مولاناقاری حنیف جالندھری کاعلماء کی وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات پراطمینان کااظہار
اعتماد کی فضاء قائم ہوگی، حکومت نے یقین دلایا ہے آئندہ مدارس پرچھاپے نہیں مارے جائیں گے،حنیف جالندھری کی خصوصی بات چیت
پیر 7 ستمبر 2015 21:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء) وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل مولانا قاری محمدحنیف جالندھری نے علماء کرام کی وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف سے طویل ملاقات پراطمینان کااظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے اعتماد کی فضاء قائم ہوگی اور کہاہے کہ حکومت نے یقین دلایا ہے کہ آئندہ مدارس پرچھاپے نہیں مارے جائیں گے۔
پیرکواُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 ستمبر۔2015ء سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف اورڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی سے ہماری یہ پہلی ملاقات تھی جو چار گھنٹے جاری رہی اوراس میں تمام حالات کاجائزہ لیاگیا انہوں نے کہاکہ اس قسم کی ملاقاتوں سے اعتماد کی فضاء قائم ہوگی اورمل جل کرفیصلے کئے جاسکیں گے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ مدارس کے رجسٹریشن کے حوالے سے ہم نے حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ہے اورفیصلہ کیا گیا ہے کہ باہمی مشاورت سے رجسٹریشن فارم اوراس کاطریقہ کار مرتب کیاجائیگا یہ کام وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان کی سربراہی میں ہوگا۔(جاری ہے)
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری