پاکستان سپورٹس کمپلیکس کا سوئمنگ پول مرمت کے بعد عوام کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

منگل 8 ستمبر 2015 13:01

پاکستان سپورٹس کمپلیکس کا سوئمنگ پول مرمت کے بعد عوام کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا

اسلام آباد ۔ 8 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) پاکستان سپورٹس کمپلیکس کا سوئمنگ پول سالانہ مرمت کے بعد عوام کیلئے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سہولیات آغا امجد اللہ نے بتایا کہ سوئمنگ پول گذشتہ ایک ماہ سے بند کیا گیا تھا جس کی مرمت مکمل ہو چکی ہے اور یہ مرمت ہر سال کی جاتی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں