سپریم کورٹ نے توہین عدالت پر بیرسٹر علی ظفر کا لائسنس ایک سال کیلئے معطل کر دیا

منگل 8 ستمبر 2015 15:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) سپریم کورٹ نے توہین عدالت پر بیرسٹر علی ظفر کا لائسنس ایک سال کیلئے معطل کر دیا۔ منگل کو سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں بیرسٹر علی ظفر کا لائسنس ایک سال کیلئے معطل کر دیا۔

(جاری ہے)

عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ علی ظفر نے عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، اگر وہ اس بات پر ندامت محسوس کرتے ہیں تو ایک سال بعد بحالی کی درخواست دیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں