سینیٹر رحمن ملک کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس
افواج پاکستان کو ملکی سرحدوں کی حفاظت ، اندرونی دشمنوں کے خاتمے کیلئے دی گئی قربانیو ں پر زبر دست خراج تحسین پیش کیاگیا پاکستان نازک دور سے گزر رہاہے ، داعش کی سرگرمیاں شروع ہونے سے قبل ہی بلیک لسٹ کرنا ،پابندی اچھا اقدام ہے،سینیٹر رحمن ملک داعش کیخلاف کارروائیاں مزید سخت کی جائیں ، ریاست کو خیبرپختونخوا کی بھرپور مالی مدد کرنی چاہئے، چیئرمین کمیٹی
منگل 8 ستمبر 2015 17:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہاہے ، داعش کی سرگرمیاں شروع ہونے سے قبل ہی بلیک لسٹ کرنا اور پابندی اچھا اقدام ہے، داعش کیخلاف کارروائیاں مزید سخت کی جائیں ، ریاست کو خیبرپختونخوا کی بھرپور مالی مدد کرنی چاہئے،کمیٹی نے افواج پاکستان کی طرف سے ملکی سرحدوں کی حفاظت ، اندرونی دشمنوں کے خاتمے کیلئے دی گئی قربانیو ں پر زبر دست خراج تحسین پیش کیا۔
منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس چیئر مین قائمہ کمیٹی سینیٹر رحمان ملک کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں صوبہ خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی و انتہا پسندی سے نمٹنے اور امن و امان کی صورتحال ، امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے صوبہ خیبر پختونخواہ کیلئے 66ارب روپے کے خصوصی مالیاتی پیکیج کے علاوہ چیئر مین سینیٹ کو بھجوائی گئی مختلف دس عرضداشتوں پر بھی تفصیلی بحث ہوئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
صدر مملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ 21 اپریل کو کھیلا جائے گا
اسلام آباد پولیس نے تھانہ کھنہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اور کومنگ آپریشن کے دوران 8 مشکوک افراد کو گرفتار ..
اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کی کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت ، قیمتی انسانوں جانوں کے ضیاع ..
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی