وزیراعظم اور ترک ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

منگل 8 ستمبر 2015 19:15

وزیراعظم اور ترک ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ،دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 08 ستمبر۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف اور ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کو وزیراعظم اور ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلوکے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں