کراچی ،نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،سیٹلائٹ انجینئر جاں بحق،ڈرائیورزخمی ،وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ، وزیر اعلیٰ پنجاب ،وزیر اعلیٰ سندھ کی شدید الفاظ میں مذمت، وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
منگل 8 ستمبر 2015 23:59
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔8ستمبر۔2015ء) کراچی کے علاقے بہادر آباد میں نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری جاں بحق جبکہ ڈرائیور شدیدزخمی ہو گیا،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف،وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔
رپورٹس کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب کراچی کے علاقے بہار آباد میں ایک نجی ٹی وی چینل کی ڈی ایس این جی وین پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں سیٹلائٹ انجینئر ارشد علی جعفری جاں بحق جبکہ انیس نامی ڈرائیور شدیدزخمی ہو گیا جسے فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
ہسپتال ذرائع کے مطابق انجینئر کے سر اور چہرے پر جبکہ ڈرائیور کے کندے پرگولیاں لگی ہیں جبکہ ڈرائیور کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
ادھر ڈی آئی جی منیر شیخ نے بتایا کہ ڈی ایس این جی کے عملے پر سات گولیاں فائر کی گئیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انجینئر ارشد علی جعفری کے جاں بحق ہونے دلی دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے واقعہ متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ ..
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ایس ای سی پی ایکس ایس متعارف کروا دیا
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
آئندہ تین روز کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ایس ای سی پی اور اسلامک فنانشل سروسز بورڈ ملائیشیا کی اسلامک کیپٹل مارکیٹس پر ورکشاپ
6 رکنی لارجر بنچ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے خط کے معاملہ پر ..
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی ..
پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی