پاکستان اور بھارت میں ڈی جی رینجرز کی سطح کے مذاکرات آج نئی دہلی میں ہوں گے
بدھ 9 ستمبر 2015 11:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9ستمبر2015ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈی جی رینجرز سطح کے مذاکرات آج نئی دلی میں ہوں گے ، سرحد اور ورکنگ باونڈری پر کشیدگی بنیادی نکتہ ہو گا ، سرحدوں پر کشیدگی ڈی جی رینجرز وفد کے ہمراہ آج نئی دہلی جائیں گے ۔ بی ایس ایف حکام سے دو ٹوک بات ہوگی ۔
(جاری ہے)
میجر جنرل عمر فاروق برکی چار روزہ دورے میں وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، سمگلنگ اور پاکستانی اہلکاروں کی شہادت کا معاملہ اٹھائیں گے ۔
تجزیہ کار کہتے ہیں بھارت سرحدی کشیدگی کو صرف اہم مذاکرات سے پہلے ایجنڈا تبدیل کرنے کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے ۔ دوسری جانب کشمیر پیس اینڈ کلچر کی چئیرپرسن مشال ملک کہتی ہیں بھارتی جارحیت کو اقوام عالم کے سامنے بے نقاب کیا جائے ۔ گزشتہ دو ماہ میں بھارت کی جانب سے 90 سے زائد بار ایل او سی اور ورکنگ باونڈری کی خلاف ورزی کی گئی اور 25 سے زائد معصوم شہری شہید ہوئے ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق ..
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ایوان بالا کا اجلاس جمعرات کوطلب
واپڈا کی دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
شیر بنگال مولوی اے کے فضل الحق کی برسی 27 اپریل کو منائی جائے گی
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا