آل پاکستان انجمن تاجران کی ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال ‘ 7اکتوبر کو دوبارہ احتجاج کا اعلان
ودہولڈنگ ٹیکس تاجروں اور پاکستانی قوم پرجگا ٹیکس سے کم نہیں، پوری قوم اس ٹیکس کیخلاف متحد ہوچکی ہے‘ اسلام آباد لانگ مارچ اور قومی شاہراہیں بند کرنے میں سیاسی جماعتوں اور عوام کا بھرپور ساتھ ہوگا‘اشرف بھٹی ،نعیم میر،خالد پرویز کی گفتگو
بدھ 9 ستمبر 2015 18:59
اسلام آبادلاہور /گوجرانوالہ /ملتان /فیصل آباد /کراچی /پشاور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 ستمبر۔2015ء) آل پاکستان انجمن تاجران کے کال لاہور اور پنجاب سمیت ملک بھر میں تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کیے جن میں حکو مت کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی جبکہ آل پاکستان انجمن تاجران نے ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف ملک گیر ہڑتال کے بعد اگلے مرحلے میں اے پی سی طلب کرنے اورقومی شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز آ ل پاکستان انجمن تاجران کے تمام گروپوں کے عہدیداروں اشرف بھٹی ،نعیم میراور خالد پرویز کی جانب سے ود ہولڈ نگ ٹیکس کے خلاف دی جانیوالی ہڑتال کی کال پر لاہور ‘گوجرنوالہ ‘ملتان ‘شیخوپورہ ‘فیصل آباد ‘روالپنڈی سمیت پنجاب کے دیگر شہروں کے علاوہ ملک بھر میں تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند رہیں جبکہ لاہور میں مظاہرین نے پریس کلب سے پنجاب اسمبلی تک احتجاجی ریلی بھی نکالی تاجر تنظیموں کے رہنماؤں اشرف بھٹی ،میاں طارق فیروز، نعیم بادشاہ ،نعیم میر،خالد پرویز سمیت دیگر نے اپنے خطاب میں کہا کہ تاجر برادری ہرگز یہ ظالمانہ ٹیکس ادا نہیں کرئے گی اگر آج کی ہڑتال کے بعد حکومت بھی حکومت نے یہ ظالمانہ ٹیکس واپس نہ لیا توعیدالاضحی کے بعد 7اکتوبر کو دوبارہ ملک گیر شٹر ڈاون ہڑتال کر کے احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان اور برطانیہ کا تعلیمی شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال
بلدیاتی نمائندوں کو فنڈز فراہم کرنا خوش آئند ہے،فی وارڈ کم ازکم دس لاکھ روپے سالانہ فراہم کیے جائیں،ڈاکٹر ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کردیا
ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبد اللہ اور وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید ..
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
آئیسکو چیف 26اپریل کو فیس بک اور ٹیلی فون پر صارفین کی شکایات سنیں گے
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
متروکہ وقف املاک کی چودہ سو سینتالیس ایکڑ زمین مختلف لوگوں اور اداروں نے گھیری ہوئی ہے
پولیس کے افسران کی پوسٹنگ اب چیف کمشنر کی مشاورت سے ہوگی ،نوٹیفکیشن جاری
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
انجمن تاجران راولپنڈی کینٹ کا ڈی ایس پی کینٹ مرزا جاوید اور ایس ایچ او سلیم قریشی کی کینٹ سرکل تعیناتی ..
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری