قطر کی حکومت کی جانب سے پی آئی اے کیلئے 8 بسوں کا تحفہ

جمعرات 10 ستمبر 2015 11:51

قطر کی حکومت کی جانب سے پی آئی اے کیلئے 8 بسوں کا تحفہ

اسلام آباد ۔ 10 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) خلیجی ریاست قطر کی حکومت نے قومی فضائی کمپنی( پی آئی اے) کو8 بسیں بطور تحفہ دی ہیں جن کی مالیت200 ملین روپے ہے۔

(جاری ہے)

پی آئی اے کے جاری بیان کے مطابق ان بسوں کو ملک کے بڑے ایئرپورٹس پر مسافروں کو ٹرمینل سے جہاز تک پہنچانے اورجہاز سے مسافروں کو ٹرمینل تک لانے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں