اسلام آباد : معروف صحافی اور تجزیہ نگار سلیم بخاری نے پی ٹی وی کی دھجیاں اُڑا دیں۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 ستمبر 2015 16:30

اسلام آباد : معروف صحافی اور تجزیہ نگار سلیم بخاری نے پی ٹی وی کی دھجیاں اُڑا دیں۔

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 ستمبر 2015 ء) : نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف صحافی و تجزیہ نگار سلیم بخاری نے پی ٹی وی کی دھجیاں اُڑا دیں. سلیم بخاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی وی میں سیاسی بنیاد پر بھرتیاں کی جاتی ہیں.

(جاری ہے)

وہاں موجود تمام ایم ڈیز سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیے گئے ہیں. پی ٹی وی سے متعلق سوال پوچھنے پر سلیم بخاری نے پروگرام کے میزبان کامران شاہد کو بھی شرم دلاتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی کو کبھی شرم نہیں آئے گی ایسا سوال کرتے ہوئے آپ ہی شرم کر لیتے. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنئیے:

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں