پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ‘بھارت خوف کا شکار
جمعہ 11 ستمبر 2015 14:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 ستمبر۔2015ء) پاکستان آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی رکھنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ہے بھارت خوف کا شکار ہوگیا میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا میں آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی امریکہ ‘ اسرائیل ، برطانیہ اور نائیجریا کے پاس ہے جہاں اسے جنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ، ان ممالک کے بعد اب پاکستان بھی اس فہرست میں شامل ہوگیافرانس ، ایران اور عرب امارات بھی اس ٹیکنالوجی کے حصول کا دعویٰ کرتے ہیں تاہم ان کی جانب سے کبھی اس کا مظاہرہ نہیں کیا گیا ہے ۔
یونیورسٹی آف پنسلووینیا کی تحقیق کے مطابق دنیا کے 30 سے زائد ممالک اس ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔نیو امریکن سینٹر کے ایسو سی ایٹ کیلی سیلر کے مطابق بہت سے ممالک ابھی اس متعلق سوچ رہے ہیں کہ اگر وہ آرمڈ ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرتے ہیں تو اس کو کس مقصد کیلئے استعمال کریں گے۔(جاری ہے)
موجودہ دور میں آرمڈ ڈرون کی اہمیت کافی اہمیت اختیار کر گئی خاص طور پر ایسے ممالک میں جہاں دہشتگرد موجود ہیں ۔
امریکہ نے ڈرون کا استعمال پاکستان ، افغانستان اور دیگر ایسے ممالک میں کیا جہاں دہشتگرد کارروائیاں جاری تھیں۔ پاکستان وزارت داخلہ کے سابق سیکرٹری تسنیم نورانی نے بتایا کہ براق ڈرون بنانے کے بعد اب پاکستان کو امریکہ پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا اور ایسے اہداف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے جہاں ٹارگٹ مشکل ہو۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
ضمنی انتخابات ، پنجاب سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
ڈیجیٹل آپریٹرجاز کی ہزاروں طلباء کو انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں آگے بڑھنے میں ..
اسلام آباد پولیس نے 24 گھنٹوں کے دوران 15 منشیات فروشوں سمیت 39 جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کر لیا
برطانیہ کے اعلیٰ تعلیمی وفد کا برٹش کونسل کے عہدیداروں کے ہمراہ کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سےچائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے چیئرمین کی ملاقات
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
راولپنڈی،گنجمنڈی پولیس کی کارروائی ،خاتون کو ہراساں کرنے اور دھمکیا ں دینے والا ملزم گرفتار
پاکستان معلومات کے تبادلے اور ڈیٹا کو حفاظت کے ساتھ خفیہ رکھنے کے لئے پر عزم ہے، ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل ..
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار