اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اکبر کلب اور بولان کلب کی ٹیموں کے درمیان خٌ اتوار کوکھیلا جائیگا

ہفتہ 12 ستمبر 2015 12:18

اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اکبر کلب اور بولان کلب کی ٹیموں کے درمیان خٌ اتوار کوکھیلا جائیگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء)اکبر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل اکبر کلب اور بولان کلب کی ٹیموں کے درمیان کل اتوار کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

فائنل میچ کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ہوں گے جو کامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں میں ٹرافیاں اور انعامات تقسیم کریں گے۔ آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ فائنل میچ کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں