وزیراعظم نواز شریف پرسوں گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے

ہفتہ 12 ستمبر 2015 16:08

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف (کل) پیر کو گلگت بلتستان کا دورہ کریں گے ، وزیراعظم عطاء آباد ٹنل کا افتتاح کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف پیر کو گلگت بلتستان کا دورہ کرکے عطاء آباد ٹنل کا افتتاح کریں گے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف کا دورہ گلگت بلتستان دو مرتبہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں