اسلام آباد : پولی کلینک کی نرس طالبہ کی مبینہ خود کُشی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 ستمبر 2015 16:24

اسلام آباد : پولی کلینک کی نرس طالبہ کی مبینہ خود کُشی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 ستمبر 2015ء) :پولی کلینک نرسنگ سکول کی طالبہ نے مبینہ طور پر پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والی طالبہ کی شناخت عنبرین سنبل کے نام سے ہوئی ہے. عنبرین فورتھ ایئر کی طالبہ تھی، تاہم ابھی تک خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

(جاری ہے)

عنبرین سنبل کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے پولی کلینک ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں