پاکستان میں جرمنی کی نئی متعین سفیرکی وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات
مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر غور
ہفتہ 12 ستمبر 2015 22:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء) پاکستان میں جرمنی نئی متعین سفیر اینالیپل نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ،سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری المت ناپ بھی اس موقع پرموجود تھے۔
(جاری ہے)
وزیرخزانہ نے جرمن سفیر کاخیرمقدم کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا سفیر نے بتایا کہ جرمن نائب وزیربرائے اقتصادی تعاون آئندہ ہفتے پاکستان کے دورے پرآئیں گے وزیرخزانہ نے ان کے دورے کاخیرمقدم کرتے ہوئے کہاکہ ان سے ملاقات میں باہمی اقتصادی تعااون کو فروغ دینے پربات چیت ہوگی انہوں نے جرمن سفیرکوبے گھر افراد کی بحالی کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا اورکہاکہ اس مقصد کیلئے امدادی اداروں اورترقیاتی حریفوں کے تعاون کاخیرمقدم کرینگے۔
انہوں نے کہاکہ اقتصادی امورڈویژن میں رابطے کیلئے خصوصی سیل قائم کیا گیا ہے تاکہ تمام معاملات کو مربوط انداز میں چلایاجاسکے اس موقع پر اکتوبرکے آخرمیں برلن سیکرٹریوں کی سطح پراقتصادی تعاون کے حوالے سے مجوزہ مذاکرات کامعاملہ بھی زیر غورآیا وزیرخزانہ نے جرمنی کے مختلف شعبوں میں تعاون کو سراہا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قومی کھیل بہت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے گا،رانا مشہود احمد خان
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس ..
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
سی ڈی ڈبلیو پی میں 115.45 ارب روپے سے زائد کے 10 منصوبے کلیئر
ایف ڈبلیو او نے قراقرم ہائی وے پر مشکل ترین کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا
یورپی کمپنیوں کا پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جنت گل کو دو ہفتوں میں افغانستان ڈی پورٹ کرنے کا حکم
مع السلامہ اور الدعوہ اکیڈمی اسلامک یونیورسٹی نے تعاون سے پہلی حج و عمرہ نمائش2024 کا انعقاد
تحریک انصاف کا ججزتقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم کی مخالفت کا اعلان
قومی کھیل بہت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے گا،رانا مشہود احمد خان
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا دورہ،جلد تکمیل کی ہدایت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح ، وزیراعلی مریم نوازشریف میڈیسن لیکرمریضوں کے گھرخود پہنچ گئیں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
ملکی معیشت کو مستحکم کرنا اولین ترجیح ہے، 30 کمپنیوں پر مشتمل اعلی سطح کا سعودی وفد کل پاکستا ن آرہا ہے،10ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری متوقع ہے ۔وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی پریس کانفرنس
-
پاکستان مجموعی قومی پیداوار میں 8 فیصد تک نمو حاصل کرسکتا ہے، عالمی بینک
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت