وزیراعظم نواز شریف (کل) عطاء آباد ٹنل کا افتتاح کریں گے

اتوار 13 ستمبر 2015 12:44

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13ستمبر۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف (کل) پیر کو گلگت بلتستان میں عطاء آباد ٹنل کا افتتاح کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف (کل) پیر کو گلگت بلتستان کا دورہ کرکے عطاء آباد ٹنل کا افتتاح کریں گے ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف کا دورہ گلگت بلتستان دو مرتبہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں